![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
وہ سو گیا حالانکہ ٹی وی چل رہا تھا -
| |||||
وہ اور رک گیا حالانکہ کافی دیر ہو گئی تھی -
| |||||
وہ نہیں آیا حالانکہ ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا -
| |||||
ٹی وی چل رہا تھا اس کے باوجود وہ سو گیا -
| |||||
کافی دیر ہو گئی تھی اس کے باوجود وہ رک گیا -
| |||||
ہمارے ملنے کا وقت طے ہوا تھا اس کے با وجود وہ نہیں آیا -
| |||||
حالانکہ اس کے پاس کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے وہ گاڑی چلا رہا ہے -
| |||||
حالانکہ سڑک پر پھسلن ہے وہ تیز چلا رہا ہے -
| |||||
حالانکہ وہ نشے میں ہے وہ سائیکل چلا رہا ہے -
| |||||
اس کے پاس ڈرائیونگ لائیسنس نہیں ہے اس کے باوجود وہ گاڑی چلا رہا ہے -
| |||||
سڑک پر پھسلن ہے – اس کے باوجود وہ تیز چلا رہا ہے -
| |||||
وہ نشے میں ہے اس کے با وجود وہ سائیکل چلا رہا ہے -
| |||||
اسے نوکری نہیں مل رہی ہے حالانکہ اس نے تعلیم حاصل کی ہے -
| |||||
وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جارہی ہے حالانکہ اسے درد ہو رہا ہے -
| |||||
وہ گاڑی خرید رہی ہے حالانکہ اس کے پاس پیسے نہیں ہیں -
| |||||
اس نے تعلیم حاصل کی ہے اس کے باوجود اسے کام نہیں مل رہا ہے -
| |||||
اسے درد ہو رہا ہے اس کے باوجود وہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا رہی ہے -
| |||||
اس کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کے باوجود وہ گاڑی خرید رہی ہے -
| |||||